نجم سیٹھی نے کرکٹ کی بہتری کیلئے عمران خان سے رہنمائی کی درخواست کردی

8 April 2016

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کرکٹ کی بہتری کے لیے عمران خان سے رہنمائی کی درخواست کردی ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہاکہ عمران خان کی پاکستان کرکٹ کے لیے دی گئی خدمات کا سب اعتراف اور قبول کرتے ہیں ، ورلڈکپ بھی جتوایا۔نجم سیٹھی نے عمران خان سے درخواست کی کہ وہ آگے آئیں اور پاکستان میں کرکٹ کی بہتری کے لیے اپنا کردار اداکریں۔

Source . Daily Pakistan

Leave a Reply

Be the First to Comment!


wpDiscuz