شاہد آفریدی نے انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار کر دیا

Tuesday 29 March 2016

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار کر دیاہے ۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ورلڈ ٹی ٹوینٹی مین شکست کے بعد انکوائری کمیٹی کا پہلا اجلاس ہواجس میں شاہد آفریدی کو پیش ہونے کیلئے کل طلب کر لیا گیاہے لیکن شاہد آفریدی نے انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار کر دیاہے اور کہاہے کہ کمیٹی نے جوکچھ پوچھناہے کہ وہ ٹیلیفون پر پوچھ لے ۔شاہد آفریدی کا کہناہے کہ ان کی بیٹی طبعیت ٹھیک نہیں ہے اس لیے انہوں نے کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار کیاہے۔

Source. Daily Pakistan

Leave a Reply

Be the First to Comment!


wpDiscuz