قومی کرکٹ ٹیم نے رنز کے اعتبار سے اب تک کی سب سے بڑی فتح حاصل کر لی

18 August 2016

ڈبلن(مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم نے آئر لینڈ کو بری طرح شکست دے کر رنز کے اعتبار سے سب سے بڑی فتح حاصل کر لی ۔ڈبلن میں آئر لینڈ اور پاکستان کے درمیان ہونے والے میچ میں قومی کرکٹ ٹیم نے آئر لینڈ کو 255رنز سے شکست دی ۔

تفصیل کے مطابق پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 47اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 337سکور کیے جس کے جواب میں آئرلینڈ کی بیٹنگ ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور محض 82سکور بنا سکی ۔پاکستان نے آئرلینڈ کو 255رنز سے شکست دے کر رنز کے اعتبار سے اب تک کی سب سے بڑی فتح حاصل کر لی ۔

پہلا ون ڈے:شرجیل خان کے بعد عماد وسیم آئرش بلے بازوں پر قہر بن کر ٹوٹ پڑے,,میزبان ٹیم کو 255رنز سے تاریخی شکست

Source. Daily Pakistan

Leave a Reply

Be the First to Comment!


wpDiscuz