پاکستان، ويسٹ انڈيز ڈے نائٹ ٹيسٹ کے حوالے سے پيش رفت

28 April 2016

پاکستان کرکٹ بورڈ اور ويسٹ انڈيز کرکٹ بورڈ کے درمياں ڈے اينڈ نائٹ ٹيسٹ ميچ کے حوالے سے مثبت پيش رفت ہوئی ہے

 پاکستان اور آسٹريليا کی کرکٹ ٹيموں کے درميان رواں سال برسبين ميں پنک بال کے ساتھ ون ڈے اينڈ ٹيسٹ ميچ شيڈول ہے

 اس ٹيسٹ ميچ سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نے ويسٹ انڈيز کو اکتوبر ميں متحدہ عرب امارات ميں ڈے اينڈ نا‏ئٹ ٹيسٹ ميچ کی پيشکش کی تا کہ کھلاڑيوں کو ايسی کنڈيشن ميں کھيلنے ميں مدد مل سکے

پی سی بی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ويسٹ اينڈيز کی جانب سے اس حوالے سے مثبت رفت سامنے آئی ہے ، بظاہر وہ رضامند نظر آرہے ہيں

 مذاکرات حتمی مرحلے ميں ہيں اميد ہے کہ اگلے ہفتے ويسٹ اينڈيز کی جانب سے مثبت جواب آ جائے گا. ڈے اينڈ ٹيسٹ ميچ دبئی ميں کھيلے جانے کی تجويز ہے

Source . Geo News

Leave a Reply

Be the First to Comment!


wpDiscuz