یورو کپ: سپین ، اٹلی، سوویٹزر لینڈ اور فرانس پری کوارٹر فائنل مرحلے میں پہنچ گئے
21 June 2016
پیرس(نیوز ڈیسک)فرانس میں جاری یورو کپ میں میزبان فرانس، اٹلی، دفاعی چیمپئن سپین اور سویٹزر لینڈ پر ی کوارٹر فائنل مرحلے میں پہنچ گئے ہیں۔ ہر طگروپ سے ٹاپ تھری ٹیمیں پری کوارٹر فائنل مرحلے میں جائینگی۔جرمنی،انگلینڈ،ویلز، سلواکیہ، شمالی آئرلینڈ،کروشیا،بیلجیئم،ہنگری، آئس لینڈ اور پرتگال بھی اگلے مرحلے میں جانے کی مضبوط امید وارہیں۔
Source. Daily Pakistan
Leave a Reply
Be the First to Comment!