راشد لطیف نے ٹاس کو بھی کیمرے کی آنکھ سے دکھانے کا مطالبہ کر دیا

20 May 2016

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے میچ سے قبل ٹاس کو متنازع قرار دیتے ہوئے ٹاس کو بھی کیمرے کی آنکھ سے دکھانے کا مطالبہ کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق راشد لطیف کا کہناتھا کہ ٹاس کے لیے استعمال کیے جانیوالے سکے کے دونوں طرف ہیڈ ہوتاہے ،ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں ہیڈ بولنے والے کپتان نے اکثر ٹاس جیتا ۔انہو نے کہا کہ ماجی میں ایک یا دو کیمروں سے کرکٹ میچ دکھائے جاتے تھے ،جبکہ جدید کرکٹ میں 26کیمرے ہوتے ہیں پھر بھی سکہ نہیں دکھایا جاتاہے ۔

Source. Daily Pakistan

Leave a Reply

Be the First to Comment!


wpDiscuz