پاک، آسٹريليا ون ڈے اور ٹيسٹ ميچز کا شيڈول جاری

20 April 2016

قومی ٹيم رواں سال کے آخری مين آسٹريليا کے خلاف پہلا ڈے نائٹ ٹيسٹ ميچ کھيلے گی، دونوں ٹيموں کے درمياں 5 ون ڈے ميـچز بھی کھيلے جائيں گے

کرکٹ آسٹريليا کی جانب سے پاکستان اور آسٹريليا کے درميان سيريز کا شيڈول جاری کر ديا گیا ہے – جس کے مطابق 3 ٹيسٹ ميچز کی سيريز کا پہلا ميچ 15 دسمبر کو برسبين مين ہوگا

سيريز کا دوسرا ٹيسٹ ميلبرن ميں 26 دسمبر اور آخری ٹيسٹ 3 جنوری کو سڈنی ميں کھيلا جائے گا ، قومی ٹيم دورہ آسٹريليا کے دوران 5 ون ڈے ميچز بھی کھيلے گی

 سيريز کا پہلا ميچ 13 ، دوسرا 15 ، تيسرا 19 ، چوتھا 22 اور پانچواں 26 جنوری کو ہوگا

Source . Geo tv/urdu

Leave a Reply

Be the First to Comment!


wpDiscuz