قومی ٹیم خوف کے بغیر میدان میں اترے : عمران خان کا پیغام

3 August 2016

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق ٹیسٹ کرکٹر عمران خان نے کہا ہے کہ قومی ٹیم انگلینڈ کیخلاف خوف کے بغیر میدان میں اترے ۔

تیسرے ٹیسٹ میچ سے قبل اپنے ٹویٹر پیغام میں انکا کہنا تھا کہ کرکٹ ٹیم خوف کے بغیر کھیلے اور آخری گیند تک انگلینڈ کا مقابلہ کرے ۔ عمران خان نے خواہش ظاہر کی کہ قومی کرکٹ ٹیم ہار کا خوف ذہن سے نکال دے ۔

Source. Daily Pakistan

Leave a Reply

Be the First to Comment!


wpDiscuz