Pakistan News

This section belongs to important and latest news from Pakistan politics, weather, sports, entertainment, business, education etc. Here you will also find top stories of the day from current affair issues related to Pakistan.

  • ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ شاہد حیات کو تبدیل کرنے کافیصلہ Shahid Hayat

    12 April 2016

    کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ شاہد حیات کو تبدیل کرنے کافیصلہ کرلیا گیا ہے جبکہ انہوں نے 15 روزہ چھٹی کی درخواست بھی دے دی ہے۔
    نجی ٹی وی اے آروائی نیوز نے ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ شاہد حیات کی جانب سے 15 روزہ چھٹی کی درخواست ...

  • تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات ملتوی ,ساری توجہ پاناما لیکس پر مرکوز کرنا چاہتا ہوں :عمران خان intra-party-elections

    11 April 2016

    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاناما لیکس اور پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے تحفظات سامنے آنے کے بعد تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات ملتوی کردیئے گئے ہیں  ۔مقامی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات ملتوی کر نے کا فیصلہ عمران خان کی زیرصدارت ہونیوالے سینئر ...

  • پی آئی اے کو پبلک لمیٹڈ کمپنی بنانے کا بل متفقہ طور پر منظور PIA

    11 April 2016

    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پی آئی اے کو پبلک لمیٹڈ کمپنی بنانے کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا ۔
    تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر زاہد حامد نے پی آئی اے کارپوریشن تبدیلی بل 2016 پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کیا جسے اپوزیشن ارکان ...

  • پاناما لیکس، تحقیقاتی کمیشن کے سربراہ کیلئے جسٹس (ر)جاوید اقبال کا نام فائنل Justice-Javed-Iqbal

    9 April 2016

    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے حکومت نے تحقیقاتی کمیشن کے سربراہ کیلئے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا نام فائنل کرلیا ہے۔
    نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے پاناما لیکس کے بعد قوم سے خطاب میں سپریم ...

  • لوگوں کو رائے ونڈ راستے دکھانے والے یاد رکھیں ان کاگھربھی ہے:خواجہ سعدرفیق Saad-rafique

    9 April 2016

    لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق نے کہا ہے کہ پی ٹی وی پر ریاست کا سربراہ ہی خطاب کرسکتاہے،عمران خان کو اجازت دی جاتی ہے تو باقی لوگ بھی موجود ہیں،عمران خان نوجوانوں کو تشدد پر مت اکسائیں،لوگوں کو رائے ونڈ راستے دکھانے والے یاد رکھیں ان کاگھربھی ہے۔جیونیوز ...

  • آرٹیکل 6 آئین کا دفاع کرنے میں ناکام رہا اسے ختم کیاجائے: رضا ربانی RazaRabbani

    9 April 2016

    کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین سینٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ سرکاری ٹی وی پر تقریر کا مسئلہ حکومت اور خان صاحب کے درمیان ہے تاہم حکومت کو چاہئے کہ تقریر کے معاملے پر تاریخ کو مدنظر رکھے۔

    کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان ...

  • عمران خان کا اتوار کو قوم سے خطاب کا فیصلہ ، خطاب نشر کرنے کیلئے پی ٹی وی کو مراسلہ ارسال imran_khan

    8 April 2016

    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پانا ما لیکس معاملے پر اتوار کے روز قوم سے خطاب کرنے کا فیصلہ کر لیا اور اس مقصد کیلئے پی ٹی وی کو مراسلہ بھی ارسال کر دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان ...

  • عمران خان دھرنا دیتے ہیں تو مولانافضل الرحمان کے علاوہ سب ساتھ دیں گے: نبیل گبول nabil-gabol

    8 April 2016

    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رکن قومی اسمبلی نبیل گبول نے دعویٰ کیاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان دھرنا کرنے جارہے ہیں ، عمران خان اگر دھرنادیتے ہیں تو ساری پارٹیز ان کاساتھ دیں گے لیکن فضل الرحمان ساتھ نہیں دیں گے ، پہلے پیپلزپارٹی بھی شاید ساتھ نہ دیتی لیکن سندھ میںنیب ...

  • ممتازقادری کے حامیوں کا ایک اور خطرناک فیصلہ supporters of mumtaz qadri

    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ممتازقادری کی پھانسی کو 40دن مکمل ہونے پر اہل دیہہ اور ان کے عزیزوں کی طرف سے 10اپریل کو ایک اور چہلم کی منصوبہ بندی کی اطلاعات پر وفاقی دارلحکومت کی انتظامیہ اور پولیس ممتازقادری کے اہلخانہ کے پاس پہنچ گئے ۔
    انگریزی اخبار’ڈان‘ کے مطابق ممتازقادری کو 29فروری کو راولپنڈی کی اڈیالہ ...

  • پنجاب سے 100سہولت کار گرفتار arrested

    7 April 2016

    ڈیرہ غازی خان(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی پنجاب میں دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے 100 کے قریب دہشتگردوں کے سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا ہے۔
    نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق جنوبی پنجاب میں دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن میں پولیس ، ایلیٹ فورس ، سی ...