Pakistan News

This section belongs to important and latest news from Pakistan politics, weather, sports, entertainment, business, education etc. Here you will also find top stories of the day from current affair issues related to Pakistan.

  • تمام الزامات کا جواب دوں گا: حسین نواز news1

    23 April 2016

    لندن (ویب ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے پانامہ لیکس کے معاملےپر جوڈیشل کمشن کے سامنے پیش ہونے کی یقین دہانی کرا دی۔

    تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے جمعہ کے روز قوم سے خطاب میں پاناما لیکس کے معاملے پر ...

  • کراچی میں سور ج سوا نیزے پر ، دوپہرکو گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گا :لوگ باہر نکلتے وقت اختیاطی ت… summer

    23 April 2016

    کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج پھر کراچی والوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  شہر میں آج بھی گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے اس لئے لوگ اختیاطی تدابیر اختیار کریں۔
    محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہر میں ...

  • بچے کی پیدائش پر مٹھائی کھانے والے 12افراد دنیا میں نہ رہے news

    22 April 2016

    لیہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بچے کی پیدائش پر مٹھائی کھانے والے دنیا میں نہ رہے ۔لیہ میں زہریلی مٹھائی کھانے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 12 ہوگئی جن میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد شامل ہیں۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوزکے مطابق لیہ کے نواحی علاقے کروڑلعل عیسن میں زہریلی مٹھائی ...

  • وزیراعظم نواز شریف کا آج قوم سے خطاب کرنے کا فیصلہ PM-nawaz

    22 April 2016

    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف نے آج شام قوم سے خطاب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم خطاب کے دوران قوم کو کمیشن کے قیام سے متعلق آگاہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم قوم کو پاناما لیکس پر اعتماد میں لیںگے۔

    فوجی افسران کی کرپشن کامعاملہ کیسےسامنے آیا؟

    raheel

    22 April 2016

    راولپنڈی: پاک فوج کے 6 افسران کی بدعنوانی اور جبری ریٹائرمنٹ کا معاملہ بلوچستان میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے ایک لیفٹیننٹ کرنل اور میجر کی حادثے میں ہلاکت کے بعد سامنے آیا۔

    2014 میں ایف سی کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) میجر جنرل اعجاز شاہد نے اپنے بیٹے ...

  • پی ٹی آئی کا جلسہ دھرنے میں بدل سکتا ہے: انٹیلی جنس رپورٹس Jalsa

    22 April 2016

    اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف نے 24 اپریل کو اپنے تیر ترکش نے نکالنے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کو پی ٹی آئی کے جلسے کے انعقاد کے خوف نے گھیر رکھا ہے۔ مختلف انٹیلی جنس رپورٹس میں بتایا گیا ...

  • آرمی چیف نے تاریخ رقم کردی،کرپشن کرنے والے لیفٹیننٹ جنرل اور میجرجنرل سمیت 11اعلی فوجی افسر 2جوان بر… Raheel Sharif

    21 April 2016

    کرپشن ميں ملوث پاک فوج کے 11 افسران برطرف کر ديئے گئے

    فارغ کيے جانے والوں ميں ايک ليفٹيننٹ جنرل اور ايک ميجر جنرل ، 5 بريگيڈيئر، 3 کرنل اور ايک ميجر شامل ہے

    بر طرف کيے جانے والوں نے فرنٹيئر کانسٹيبلری بلوچستان ميں ...

  • کراچی ميں آئندہ چند روز ميں شديد گرمی کا امکان۔ Summer

    21 April 2016

    خيبرپختونخوا،فاٹا،گلگت بلتستان،کشمير کے علاوہ پنجاب کے بعض علاقوں ميں آج اور کل بارش کا امکان ہے  جبکہ محکمہ موسميات نے رواں ہفتے کراچی ميں گرمی بڑھنے کا امکان ظاہر کيا ہے.

    محکمہ موسميات کے مطابق مالاکنڈ،ہزارہ،پشاور،مردان،کوہاٹ،سرگودھا،راولپنڈی ڈويثرن،اسلام آباد کے علاوہ فيصل آباد، لاہور، گجرانوالہ ڈويثرن سميت کشمير، ...

  • وفاقی حکومت نے تمام سرکاری سکولوں میں قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے کا فیصلہ کر لیا Quran Pak

    20 April 2016

    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت نے پاکستان بھر کے تمام سرکاری سکولوں میں قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے کی منصوبہ بندی کر لی ہے ۔ ڈان نیوز کے مطابق وزیر مملکت برائے وفاقی تعلیم محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ تمام پبلک سکولوں میں گریڈ ایک سے پانچ ...

  • اورنگی ٹاؤن ميں موبائل پر فائرنگ 7 پوليس اہلکار شہيد Khi Police

    20 April 2016

    کراچی مين اورنگی ٹاؤن بنگلابازار کے قريب نا معلوم افراد کی فائرنگ سے 7 پوليس اہلکار شہيد ہوگئے. اہلکاروں کو عباسی شہيد اسپتال منتقل کر ديا گيا. فائرنگ پاکستان بازار تھانے کے موبائل پر کی گئی. موبائل پر فائرنگ کافی قريب سے کی گئی

    زخميوں کو فوری طور ...