Pakistan News

This section belongs to important and latest news from Pakistan politics, weather, sports, entertainment, business, education etc. Here you will also find top stories of the day from current affair issues related to Pakistan.

  • پشاور پولیس کا انوکھا کام ، سائیکل سوار کا بھی ہوا چالان traffic police

    5 May 2016

    پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) اپنی کارکردگی اور غیرجانبداری کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی پشاور پولیس نے انوکھا کام کردکھایا اور ون وے کی خلاف ورزی پر سائیکل سوار کوبھی نہ بخشا، چالان کردیا۔
    مقامی ذرائع کے مطابق سائیکل سوار نے ون وے کی خلاف ورزی کی جس پر وہاں موجود ...

  • مغربی ہوائیں بھی کچھ نہ کر سکیں ، کل سے میدانی علاقوں میں درجہ حرارت میں مزید اضافہ ہو گا : محکمہ مو… summer season

    5 May 2016

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران گلگت بلتستان، کشمیر، ہزارہ،راولپنڈی، بہاولپور، لاہور اور گوجرانوالہ ڈویژن میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہنے کیساتھ بعض مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ مزید ہلکی بارش ہو سکتی ہے جبکہ ملک کے ...

  • آرمی چیف کا آفتاب احمد کی دوران حراست ہلاکت کی تحقیقات کا حکم Army chief

    4 May 2016

    راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کے کو آرڈینیٹر آفتاب احمد کی دوران حراست ہلاکت کے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے ...

  • حکومت سندھ کا شب معراج پر سکولوں میں عام تعطیل کا اعلان school

    3 May 2016

    کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت سندھ نے شب معراج کے موقع پر سکولوں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے ۔
    تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے جمعرات کے روز شب معراج کے موقع پر پورے صوبے کے سکولوں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ تعطیل کا فیصلہ محکمہ تعلیم ...

  • مختلف شہروں ميں بارش، گرمی کی شدت ميں کمی barish

    3 May 2016

    چنيوٹ ، بہاولپور اور بلوچستان کے مختلف علاقوں ميں بارش سے گرمی کی شدت ميں کم ہو‏‏گئی – آج اسلام آباد ، پنجاب ، خيبرپختونخواہ ، فاٹا ، گلگت بلتستان اور کشمير ميں کہيں کہيں بارش کا امکان ہے

     بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے کچھ علاقوں ميں ابر ...

  • سطح سمندر میں مسلسل اضافہ،کراچی ’ڈوب ‘رہا ہے sea bank

    3 May 2016

    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ماحولیات نے سمندر کی سطح بلند ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کراچی کو ڈوبنے سے بچانے کیلئے بین الاقوامی ماہرین پر مشتمل کانفرنس بلوانے کی ہدایت کی ہے۔

    پیرکے روز سینیٹ کی کمیٹی کو قومی ادارہ برائے ...

  • پرویز رشید کیلئے مڈل سیکس یونیورسٹی کا نام 'حرام pervez

    2 May 2016

    سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی ایک ویڈیو میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے بچوں کی یونیورسٹی کی وجہ سے ایک ‘انتہائی سنجیدہ اور سنگین نوعیت’ کے مسئلے سے دوچار ہیں۔

    پرویز رشید ...

  • ’مخالفین کو 2018 کے بعد بھی صبر کرنا ہوگا Nawaz

    2 May 2016

    کوئٹہ: وزیر اعظم نواز شریف نے بلوچستان میں ’قومی صحت پروگرام‘ کا آغاز کردیا، جس سے صوبے کے 4 اضلاع کے 76 ہزار خاندان مستفید ہوسکیں گے۔

    حکومت کے فنڈز سے چلنے والے اس پروگرام سے کوئٹہ، کَچھ، لورالائی اور لسبیلہ کے غریب عوام فائدہ اٹھائیں گے۔

  • ’’سب گندہ ہے پر دھندہ ہے یہ‘‘اڈیالہ جیل میں ہونے والی کرپشن ،ہوشربا انکشافات نے ہوش اڑا دیئے adiala-jail

    29 April 2016

    اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) اڈیالہ جیل سے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے مرکزی ملزم خالد شمیم کی ویڈیو لیکہونے کے بعد حساس اداروں نے اپنی ابتدائی رپورٹ مکمل کرلی ہے اور اڈیالہ جیل کے ناقص انتظامات کو سکیورٹیرسک قرار دے دیا ہے۔

    نجی خبر رساں ...

  • ایک ہفتہ کے دوران 13 اشیا خورونوش مہنگی ہوگئیں: ادارہ شماریات commodities

    29 April 2016

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں ایک ہفتہ کے دوران 13 اشیا خورونوش مہنگی ہوئی ہیں۔
    ادارہ شماریات کے مطابق ملک بھر میں ایک سال کے دوران مختلف دالوں کی قیمتوں میں 80 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ اعداد وشمار میں بتایا گیا ...