Pakistan News

This section belongs to important and latest news from Pakistan politics, weather, sports, entertainment, business, education etc. Here you will also find top stories of the day from current affair issues related to Pakistan.

  • دوہزار سولاں -ستراں کے لیے 43.9 کھرب روپے کا وفاقی بجٹ پیش ishaq-dar
    3-06-2016

    وفاقی ملازمین کی پنشن اور تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ جب کہ کم سے کم تنخواہ 14 ہزار مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

    وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مالی سال 17-2016 کا وفاقی بجٹ پیش کر دیا ہے جس میں کل اخراجات کا تخمینہ 43.9 کھرب روپے لگایا گیا ہے۔

  • جڑواں شہروں،پختونخوا میں طوفانی بارش اور آندھی،14 ہلاک kpk rains

    02 June 2016

    اسلام آباد، پشاور: پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی، خیبر پختونخوا اور فاٹا میں تیز آندھی اور طوفانی بارشوں کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔

    راولپنڈی اور اسلام آباد

    تیز رفتار آندھی نے جڑواں شہروں کو ہلا کر رکھ دیا ...

  • ’ ڈرون حملے افسوسناک ہیں، بند ہونے چاہئیں‘ r.s. general

    01 June 2016

    اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ ڈرون حملے افسوسناک ہیں، اور انہیں بند ہونا چاہیے۔

    پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران جنرل راحیل شریف نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف ...

  • آج بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم، جمعرات سے پنجاب اور گلگت سمیت بعض علاقوں میں بارش کا امکا ن ہے : … Lahore Canals

    01 June 2016

    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہےگا۔میرپورخاص،سکھر، شہید بینظیر آباد، حیدرآباد، سبی، مکران ڈویژن اور جنوبی پنجاب(ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان ڈویژن)میں بدستور شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ ملتان، بہاولپور، کوئٹہ، میرپور ...

  • پاکستان کی 'جنرل' انشورنس raheel shareef 31-05

    31 May 2016

    گزشتہ دو سالوں سے مجھے ایک ہی موبائل نمبر سے کالیں موصول ہو رہی تھیں۔ کال کرنے والا ہمیشہ ہی بڑی تمیز اور آدب سے گفتگو کرتا اور اپنا تعارف ایک نجی بیمہ کمپنی کے سیلز ایگزیکٹو کے طور پر کرواتا۔

    میں اکثر اس کا نمبر دیکھ ...

  • حکومت نے اوگرا سفارشات مسترد کردیں ، پٹرول اور ہائی آکٹین کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ petrol

    31 May 2016

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے پٹرول اور ہائی آکٹین کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا ۔
    ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سفارشات کو جزوی طور پر مسترد کر تے ہوئے پٹرول اور ہائی آکٹین کی حالیہ قیمتوں ...

  • صرف 15 منٹ میں اپنا اے سی تیار کریں ac 15min

    27 May 2016

    موسم گرما کی شدت میں ہر گزرتے روز کے ساتھ اضافہ ہوتا جارہا ہے اور لوگوں کا حال خراب ہوتا جارہا ہے جبکہ ائیرکنڈیشنر (اے سی) کو خریدنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔

    مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ چند عام اور سستی گھریلو ...

  • پی آئی اے کے بارے میں پانچ غلط فہمیاں PIA-Karachi

    27 May 2016

    پی آئی اے کے فضائی آپریشن میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والے جدید طیارے بوئنگ ٹرپل سیون ہیں۔ جن میں سے یہ 200-777 لانگ رینج طیارہ حاصل کرنے والی پی آئی اے پہلی فضائی کمپنی تھی جس کے پاس دنیا کی ...

  • محکمہ موسمیات نے آج پنجاب سمیت بیشتر مقامات پرتیز ہواﺅں کیساتھ بارش کی پیشن گوئی کر دی rainy day

    27 May 2016

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہےگا تاہم آج (شام/رات)فاٹا،ہزارہ، کوہاٹ،بنوں، ڈی آئی خان، پشاور، سرگودھا،گوجرانوالہ، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیرمیں بعض مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کےساتھ ہلکی بارش ...

  • ’پر امن اور خوشحال پاکستان کے لیے مل کر کام کرنا ہے‘ raheel shareef Pur aman

    27 May 2016

    پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ملک کو نقصان پہنچانے کی کسی بھی مذموم کوشش کو مل کر ناکام بنایا جائے گا۔

    بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں جمعرات کو فوج کے جنوبی کمان کے ہیڈ کوارٹر کے دورے کے موقع پر بریفنگ ...