Pakistan News

This section belongs to important and latest news from Pakistan politics, weather, sports, entertainment, business, education etc. Here you will also find top stories of the day from current affair issues related to Pakistan.

  • اس سال مون سون بارشیں ماضی کی نسبت زیادہ ہونگی : محکمہ موسمیات نے نوید سنادی winter-in-pakistan

    09 June 2016

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ اس سال مون سون بارشوں کی شدت پچھلے کئی سالوں کی نسبت کہیں زیادہ ہوگی اور مون سون کا دورانیہ 3 ماہ تک ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ گلیشیئرز پگھلنے سے سیلاب کے خدشات بھی موجود ہیں۔

    فطرہ کی رقم 100روپے فی کس،مفتی منیب الرحمان نے اعلان کردیا

    gandum

    08 June 2016

    کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)رمضان المبارک جہاں رحمتوں اوربرکتوں کا مہینہ ہے، وہاں صدقہ اور خیرات کرنے کے حوالے سے بھی اس مہینے کو خاص اہمیت حاصل ہے۔علمائے کرام کی جانب سے کچھ روز قبل زکواة کا نصاب جا ری کیا گیا تھا۔اب مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئر مین مفتی منیب الرحمن ...

  • سخت گرمی میں روزہ، کیا کرنا چاہیے؟ Pakistani-Muslim

    08 June 2016

    رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں روزہ داروں کو اکثر صحت سے متعلق پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور اس مرتبہ چونکہ رمضان المبارک جون کی شدید گرمی میں آئے ہیں تو صحت کا خیال کرنا بے حد ضروری ہو گیا ہے۔

    ماہرین صحت کا مشورہ ...

  • دہی بھلے گھر میں بنانے کی آسان ترکیب Dahi-bhalla

    08 June 2016

    لاہور (نیوز ڈیسک) اگر یہ کہا جائے کہ دہی بھلے ہمارے ہاں مقبول ترین ڈش ہے تو بے جا نہ ہوگا۔ اسی لئے آج ہم آپ کو اس خوش ذائقہ ڈش کو تیار کرنے کا بہترین طریقہ بتارہے ہیں
    اجزاء
    دہی بھلے کے لئے:
    ماش کی دال             ایک کپ
    نمک ...

  • 2روز کے دوران بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم، کشمیر سمیت چند مقامات پر بارش کا امکان ہے : محک… rain_in_pakistan

    08 June 2016

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں اگلے 2 روز (بدھ اور جمعرات )کے دوران موسم شدید گرم اور خشک رہنے کی پیشنگوئی کی ہے جس کے باعث بعض مقامات پر درجہ حرارت 48 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ اس ...

  • 'ہمارا' محمد علی آخر اپنا کیوں ہے؟ Muhammad Ali

    07 June 2016

    1970 کی دہائی میں کوئی بھی ایسا شخص نہیں ہوگا جو کہ محمد علی کا سحر میں مبتلا نہ ہوا ہو۔ یہاں تک کہ میری طرح کے ایسے لوگ بھی اس سحر میں مبتلا رہے جنہوں نے محمد علی کے اس کے عروج کے وقت نہیں دیکھا۔

    نئے کرنسی نوٹ، ایس ایم ایس سروس پھر شروع

    Pakistan-10-20-50-100-500-1000-Rupees-Banknotes

    07 June 2016

    کراچی : اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے کرنسی نوٹ کے لیے ایس ایم ایس سروس دوبارہ شروع کردی ہے، صارفین 2 رمضان سے 28 رمضان تک اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔

    نئے کرنسی نوٹ 116 شہروں میں 500 کمرشل بینک برانچز کے ساتھ ساتھ ...

  • ان 8 طریقوں سے رمضان کے لیے جسم تیار کریں aftari

    06 June 2016

    ہم میں سے بیشتر افراد کا خیال ہوتا ہے کہ ہم رمضان کے آغاز پر اس مہینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں تاہم اگر منصوبہ بندی کی جائے تو سال بھر کے روزمرہ کے معمولات میں آنے والی اچانک تبدیلی کو قبول کرنا زیادہ آسان ہوجاتا ہے۔

    رمضان المبارک کے پہلے 4سے 6روزوں میں موسم شدید گرم رہیگا : محکمہ موسمیات

    Heat stroke 18

    06 June 2016

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کے پہلے 4سے چھ روزوں کے دوران موسم شدید گرم رہے گا ۔

    ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران گرمی کی شدت میں کمی بیشی ہوتی ...

  • اپوزیشن جماعتوں نے وفاقی بجٹ کو مسترد کردیا oposition-leader
    3-06-2016

    اسلام آباد (صباح نیوز) اپوزیشن جماعتوں نے وفاقی بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عوامی بجٹ نہیں یہ غریب عوام پر ڈرون حملہ ہے اپنے رد عمل میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے بجٹ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی طرح سے یہ عوامی بجٹ ...