حکومت سندھ کا شب معراج پر سکولوں میں عام تعطیل کا اعلان

3 May 2016

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت سندھ نے شب معراج کے موقع پر سکولوں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے جمعرات کے روز شب معراج کے موقع پر پورے صوبے کے سکولوں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ تعطیل کا فیصلہ محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا ہے جس کے مطابق جمعرات کے روز پورے صوبے کے سکول بند رہیں گے ۔

Source. Daily Pakistan

Leave a Reply

Be the First to Comment!


wpDiscuz