سندھ حکومت نے 8سے 10محرم کو مو بائل فون سروس بند کرنے کی تجویز پیش کردی

28 September 2016

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )سندھ حکومت نے 8سے 10محرم کو موبائل فون سروس بند کرنے کی تجویز پیش کردی ۔نجی نیوز چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق دہشت گردی کے ممکنہ خطرے سے بچنے کے لیے سندھ حکومت نے 8سے 10محرم کو موبائل فون سروس بند کرنے کی تجویز پیش کر دی ہے ۔سندھ حکومت کی تجویز پر حتمی فیصلہ وفاقی وزارت داخلہ کر ے گی ۔ 

Source. Daily Pakistan

Leave a Reply

Be the First to Comment!


wpDiscuz