پاکستان ریلویز نے 14اگست کے موقع پر سپیشل آزادی ٹرین چلانے کا فیصلہ کر لیا

10 August 2016

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان ریلویز نے 14اگست کے موقع پر سپیشل آزادی ٹرین چلانے کا فیصلہ کر لیا ۔

azadi train 3

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان ریلویز حکام نے آزادی کے حوالے سے 14اگست کو سپیشل آزادی ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ آزادی ٹرین کل مارگلہ ریلوے سٹیشن سے چلے گی ۔ ٹرین میں چاروں صوبوں کی ثقافت کو اجاگر کیا جائیگا جبکہ نظریہ پاکستان کے قومی ہیروز اور پاک فوج کی قربانیوں کو سلام پیش کیا جائیگا ۔

azadi train 2

ریلویز ذرائع کا کہنا ہے کہ سپیشل ٹرین کو قومی جھنڈے اور جھنڈیوں سے سجایا جائیگا جبکہ قومی ہیروز کی تصاویر بھی بنائی جائیں گی۔

Azadi Tran

Source. Daily Pakistan

Leave a Reply

Be the First to Comment!


wpDiscuz