گرمی کے ستائے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری،آج رات سے بارشوں کا امکان

4 August 2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گرمی کے ستائے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کی مطابق کراچی میں آج رات بارش ہوگی ، کل سے ہفتے تک جنوبی پنجاب زیریں خیبر پختونخوا میں بارش ہوگی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سندھ میں بھی ابر رحمت کے برسنے کے امکانات ہیں،میر پور خاص،ڈی جی خان اور بلوچستان کے علاقوں میں بارشوں کا نیا سسٹم داخل ہوگا جو خوب برسے گا۔‎

Source. Daily Pakistan

Leave a Reply

Be the First to Comment!


wpDiscuz