آرمی چیف نے تاریخ رقم کردی،کرپشن کرنے والے لیفٹیننٹ جنرل اور میجرجنرل سمیت 11اعلی فوجی افسر 2جوان برطرف

21 April 2016

کرپشن ميں ملوث پاک فوج کے 11 افسران برطرف کر ديئے گئے

فارغ کيے جانے والوں ميں ايک ليفٹيننٹ جنرل اور ايک ميجر جنرل ، 5 بريگيڈيئر، 3 کرنل اور ايک ميجر شامل ہے

بر طرف کيے جانے والوں نے فرنٹيئر کانسٹيبلری بلوچستان ميں خدمات انجام ديں ، جن ميں ليفٹيننٹ جنرل عبيداللہ خٹک، ميجر جنرل اعجازشاہد بھی شامل

Source . Jang News

Leave a Reply

Be the First to Comment!


wpDiscuz