پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس میں اضافہ عوام کیساتھ جعلسازی ہے: خورشید شاہ

1 September 2016

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کی بجائے ٹیکسوں کی مد میں بوجھ ڈال دیا جو بیس کروڑ عوام کیساتھ جعل سازی ہے ۔

جیو نیوز کے مطابق پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کی کوشش کی مگر حکومت نے بزنس مین کی طرح ٹیکس بڑھا دیا ۔پٹرول پر 17سے بڑھا کر 20فیصد ٹیکس عائد کر دیا گیا ۔ حکومت نے کل قوم کو پیغام دیا کہ ہم پانچ ماہ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہیں بڑھا رہے

Source. Daily Pakistan

Leave a Reply

Be the First to Comment!


wpDiscuz