لاہورئیے عید پر 10کروڑ کے کھانے، مشروبات، مٹھائیاں، کیک کھاگئے

9 July 2016

لاہور (ویب ڈیسک) گزشتہ روز کے دوران لاہورئیے 10 کروڑ روپے کے کھانے، مشروبات، مٹھائیاں، کیک کھاگئے۔ عید کے تینوں دن ہوٹلوں پر اس قدر رش رہا کہ لوگوں کو بیٹھنے کی جگہ بھی نہ مل سکی اور بعض کا مایوس ہوکر گھر جانا پڑا۔ سب سے زیادہ سیل مٹھائی، کیک اور تکہ کباب شاپس کی ہوئی جنہوں نے ریٹ میں بھی اضافہ کردیا تھا۔

Source. Daily Pakistan

Leave a Reply

Be the First to Comment!


wpDiscuz