مراد علی شاہ سندھ کے نئے وزیراعلیٰ نامزد
27 July 2016
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)نئے وزیراعلیٰ سندھ کیلئے نامزدمراد علی شاہ نے کہاہے کہ امن تعلیم اور صحت ان کی پہلی ترجیحات ہوں گی ۔نجی ٹی وی دنیانیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے رینجرز کے اختیارات میں توسیع کے معاملے کو سندھ لے جانے کا اشارہ دیدیاہے ۔انہوں نے کہا کہ پارٹی قیادت کی جانب سے وزیراعلیٰ بننے سے متعلق انہیں پہلے ہی بتا دیا گیا تھا ۔
Source. Daily Pakistan
Leave a Reply
Be the First to Comment!