Pakistan News

This section belongs to important and latest news from Pakistan politics, weather, sports, entertainment, business, education etc. Here you will also find top stories of the day from current affair issues related to Pakistan.

  • اسلام آباد،کراچی،راولپنڈی اورلاہور میں گرفتاریوں کے خلاف تحریک انصاف کے کارکن سڑکوں پر آگئے، ٹائر جل… PTI Karkun

    27 October 2016

    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد،کراچی،راولپنڈی اورلاہور میں گرفتاریوں کے خلاف تحریک انصاف کے کارکن سڑکوں پر آگئے اور ٹائر جلا کر روڈ بلاک کردیے گئے۔

    اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلام آباد کے یوتھ کنونشن سے کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف کارکن سڑکوں پر نکل آئے ہیں،کراچی ...

  • خیرپور کی مشہور کھجوریں آپ تک کیسے پہنچتی ہیں؟ dates of khairpur

    25 October 2016

    جغرافیائی اعتبار سے سندھ گونا گوں خصوصیات سے سرشار ہے۔ اگر کہیں صحرا ہے، وہیں اس کے سینے پر بہتا دریا بھی ہے۔ کہیں سنگ لاخ پہاڑوں کی بلندیاں ہیں تو کہیں شور مچاتا سمندر اس کے کناروں سے کھیلتا نظر آتا ہے۔ کہیں سرسبز لہلہاتے کھیت ہیں تو کہیں ...

  • کے الیکٹرک کو بجلی مہنگی کرنے کی اجازت kelectric

    20 October 2016

    اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کو بجلی 38 پیسہ فی یونٹ مہنگی کرنے کی اجازت دے دی۔

    کے الیکٹرک نے جولائی اور اگست کے مہینوں کے لیے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 38 پیسے اضافے کی ...

  • انٹرنیٹ کیسے زندگی بدلتا ہے change life

    20 October 2016

    اسلام آباد کے ایک ہوٹل میں چائے بنانے والا نوجوان اب فیشن کی دنیا میں قدم رکھ چکا ہے جس نے اپنے کیریئر کا آغاز ماڈلنگ سے کردیا ہے۔

    کچھ عرصے پہلے کی بات ہے جب اسلام آباد میں ایک فوٹوگرافر نے فوٹو واک کے دوران اس چائے ...

  • نئی پاکستانی ایئرلائن دسمبر تک اڑان کیلئے تیار serene

    19 October 2016

    اندرون ملک سفر کے لیے ہواباز کمپنیوں میں ایک نیا اضافہ ہونے جارہا ہے اور ’سیرین ایئر’ رواں سال کے آخر تک اپنا فلائٹ آپریشن شروع کردے گی۔

    ڈان نیوزکو دستیاب معلومات کے مطابق نئی ایئرلائن کی پہلی ترجیح بوئنگ طیاروں کی خریداری ہے۔

    سندھ حکومت نے نئی ملازمتوں پرعائد پابندی ختم کردی ،، نوٹیفکیشن جاری

    Flag_of_Sindh

    19 October 2016

    کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) صوبائی حکومت نے سندھ بھر میں نئی ملازمتوں پر عائد پابندی ختم کر دی ۔

    حکام کے مطابق ’تمام قسم کی ابتدائی بھرتیوں‘ پر سے پابندی ہٹانے کے چند ہفتوں بعد سندھ حکومت کی طرف سے وزارتوں کو 90 ہزار سے زائد آسامیوں ...

  • گورنر سندھ میدان میں آگئے ،پہلی مرتبہ اپنا وہ روپ دکھا دیا جو آج تک کسی نے نہ دیکھا تھا Governor-Sindh

    19 October 2016

    کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )گورنر سندھ نے طویل عرصے کی خاموشی کے بعد دھواں دار خطاب کردیا جس میں نہ صرف انہوں نے مصطفی کمال کو آڑے ہاتھوں لیا بلکہ ایک سیاسی جماعت کے خلاف بھی خوب برسے ۔ان کا کہنا ہے کہ مصطفی کمال بائی پالر کے مریض اور ذہنی ...

  • پیمرا کی بھارتی چینلز،مواد پر مکمل پابندی لگانے کی سفارش pemraa

    18 October 2016

    اسلام آباد: پاکستان الیکٹرانک میڈیا اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے ہندوستانی چینلز اور مواد پر مکمل پابندی لگانے کی سفارش کردی۔

    پیمرا چیئرمین ابصار عالم کا کہنا ہے کہ ہندوستان میں اُن فلموں پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے جن میں پاکستانی فنکار کام کر رہے ...

  • آج شام سے پشاور ، راولپنڈی اورکشمیر سمیت مختلف مقامات پر بارش کی توقع ہے : محکمہ موسمیات نے نوید سنا… Rain-in-peshwer

    18 October 2016

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور میدانی علاقوں میں گرم رہنے کی پیشن گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج (شام/رات) مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، راولپنڈی ڈویژن، بالائی فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات ...

  • اسلام آباد دھرنے سے پہلے عمران خان کی گرفتاری کا امکان imran Oct

    18 October 2016

    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے تحریک انصاف کا اسلام آباداحتجاج روکنے کے لئے کمر کس لی، وزیراعظم کی قریبی ساتھیوں سے مشاورت جاری ہے، کسی کو بھی ریڈ زون میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی ، عمران خان کو گرفتارکیے جانے کا بھی امکان ہے۔

    تفصیلات کے ...