فيس بک اکاؤنٹ بھی اب جائيداد کی طرح وراثت ميں ملے گا

27 April 2016

برطانوی اخبار ” ٹيلی گراف ” کے مطابق برطانيہ ميں فيس بک کے صارفين اب مرنے کے بعد اپنی پروفا‏ئل کی ہينڈلنگ کے لئے اپنے کسی دوست يا اہل خانہ مين سے کسی کو بھی “وارث” کے طور پر نامزد کر سکتے ہيں

دنيا ميں جائيداد کی وراثت پر قانونی لڑائی روکنے کے بعد اب “فيس بک” نے بھی اس نئے تصور کو اجاگر کيا ہے

بيشتر لوگوں کا خيال ہے کہ مردہ ہوجانے کے بعد جائيداد کے علاوہ ان کی تمام زير استعمال چيزوں کا بھی وارث ہونا چاہيئے

 چونکہ مرنے والے کے سوشل ميڈيا اکاؤنٹس بھی ورثا‏ سے تعلق رکھتے ہيں اسی ليے فيس بک نے اپنے صارف کے اکاؤنٹ اس کے “وارث” کو نامزد کرنے کے ليے موروثی رابطے کا آپشن متعارف کراديا

Source . Jang News

Leave a Reply

Be the First to Comment!


wpDiscuz