چين ميں 5 سؤ سے زائد روبوٹس کا رقص، عالمی ريکارڈ قائم۔

21 April 2016

يوں تو کئی بار سينکڑوں افراد کا ايک ساتھ ڈانس کرنے کا عالمی ريکارڈ بنا اور ٹوٹا ليکن اب اس ميدان ميں روبوٹس نے بھی اينٹری دے دی ہے

چين کے صوبے شينزن ميں سينکڑوں روبوٹس نے ايک شو کے دوران بيک وقت رقص کرتے ہوئے عالمی ريکارڈ قائم کرديا ہے

چين ميں ہونيوالی اسپرنگ گالا تقريبات ميں 540 روبوٹس نے ايک ساتھ ملکر اسٹيج پر دلکش ڈانس اسٹپس پرفارم کئے اور ديکھنے والوں کو اپنی مہارت سے حيران کر ديا

روبوٹس کی شاندار ڈانس پرفارمنس کو اب تک سب سے بڑی روبوٹ ڈانس پرفارمنس قرار دے کر گينز ريکارڈ بک ميں درج کرليا گيا ہے

Source . Jang News

Leave a Reply

Be the First to Comment!


wpDiscuz