منشیات سمگلنگ کے الزامات : بھارتی اداکارہ ممتا کلکرنی کیخلاف تحقیقات شروع

28 April 2016

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)منشیات سمگلنگ کے شبے میں بالی ووڈ اداکار ہ ممتا کلکرنی کیخلاف تحقیقات شروع کر دی گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مبینہ طور پر منشیات سمگل کرنے پر بھارتی اداکارہ ممتا کلکرنی کیخلاف تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔ بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ ممتاکلکرنی کاشوہروکی گوسوامی منشیات سمگلنگ کاسرغنہ ہے جو اس جرم کی پاداش میںپہلے ہی 15سال کی قید کاٹ چکا ہے ۔

Source . Daily Pakistan

Leave a Reply

Be the First to Comment!


wpDiscuz