افغانستان: بارشوں کے بعد سيلاب نے تباہی مچادی 31 افراد ہلاک

18 April 2016

-افغانستان کے شمالی حصوں ميں شديد بارشوں کے بعد سيلاب نے تباہی مچادی. مختلف حادثات ميں 31 افراد جان سے گئے

افغانستان کے مختلف علاقوں ميں سيلابی صورتحال کے باعث نظام زندگی مفلوج ہے. سيلاب سے شمالی بغلان،سمنگان،شمال مشرقی تخار اور شمال مغربی بادغيس صوبے متاثر ہوئے

.بارشوں کے باعث فصليں تباہ ہوگئيں- جبکہ مکانات کو بھی نقصان پہنچا ہے

.سمنگان ميں 5 افراد لاپتہ ہوگئے

Source . Geo TV

Leave a Reply

Be the First to Comment!


wpDiscuz