اب کپڑوں کو سکھانا ، پریس کرنا اور تہہ کرنا منٹوں کی بات

14 June 2016

لاہور(ویب ڈیسک) خواتین پریشان ہونا چھوڑ دیں اب کپڑوں کو سکھانا ، پریس کرنا اور تہہ کرنا صرف منٹوں کی بات رہ گئی ہے۔

ماہرین نے ایک ایسی مشین ایجاد کی ہے جوکہ کپڑوں کو سکھانے کے ساتھ ، پریس کرتی اور تہہ بھی کرتی ہے ۔

مشین پر کپڑوں کو ہینگر کے ساتھ لٹکا دیا جائے تو مشین خود کار طریقے سے کپڑوں کو سکھانے کے ساتھ پریس کرتی ہے اور پھر تہہ کر کے ان کو باہر نکالتی ہے۔

ویڈیو دیکھنے کے لیے کلک کریں

Source. Urdu Channel 24

Leave a Reply

Be the First to Comment!


wpDiscuz