نيوزی لينڈ کا 5 ڈالر نوٹ دنيا کا خوبصورت نوٹ قرار

28 April 2016

نيوزی لينڈ  کے 5 ڈالر کے نوٹ نے دلکشی اور خوبصورتی ميں سب کو پيچھے چھوڑتے ہوئے دنيا کے خوبصورت ترين نوٹ کا ايوارڈ اپنے نام کرليا

ايوارڈ جيتنے والے اس نوٹ کا رنگ اورنج براؤن ہے ، جس کے سامنے کی طرف قومی ہيرو کوہ پيما سرايمڈ ہيلری کی تصوير پرنٹ کی گئی ہے جب کہ پيچھے کی طرف ايک پينگوئن کی تصوير ہے – عالمی نوٹوں کے اس مقابلے ميں دنيا بھر سے 20 ممالک کے نوٹ شامل کئے گئے تھے – جس ميں سويڈن، روس، قازقستان، اور اسکاٹ لينڈ کے نوٹ بھی شامل۔

Source . Geo News

Leave a Reply

Be the First to Comment!


wpDiscuz