خواتین کیلئے خوشخبری، کپڑے استری کرنیوالا انوکھا روبوٹ تیار

15 June 2016

نیویارک (24 نیوز): خواتین اب اور ہوجائیں خوش، کیونکہ ان کی کپڑے استری کرنے سے بھی جان چھوٹنے والی ہے، امریکہ نے اب چند  لمحوں میں لاکھوں کپڑے استری کرنے والا روبوٹ تیار کرلیا۔

امریکی ماہرین نے ایک ایسا انوکھا  روبوٹک آرم تیار کر لیا، جو لاکھوں کپڑوں کو لمحوں میں استری کرے گا اور پھر ان کو فولڈ کرکے بھی انسانوں کے حوالے کرے گا،یہ روبوٹک مشین 2018ءمیں دنیا بھر میں دستیاب ہو گی، جس کی قیمت 7سے 800 ڈالرز کے درمیان ہو گی۔ اس ربوٹ کے آنے سے سب سے زیادہ فائدہ گھر یلو خواتین کو ہوگا۔ جنہیں کپڑے استری کرنے کیلئے سخت محنت کرنا پڑتی ہے۔

Source. Channel 24

Leave a Reply

Be the First to Comment!


wpDiscuz