International News

Pakistan web online is not only covering domestic news but also providing international news in urdu to the visitors of this website. Here you will get latest and important news along with top stories of the day from all over the world.

  • بینائی کی کمزوری کی 6 علامات Eyes not work

    27 October 2016

    آج کل نظر کی کمزوری ایک عام مسئلہ بن چکی ہے اور کم عمری سے ہی چشمہ لگ جاتا ہے۔

    تاہم اگر آپ کوشش کریں تو اپنی آنکھوں کو قبل از وقت یا عمر کے ساتھ آنے والی کمزوری کو بڑھنے سے تحفظ دے سکتے ہیں یا ...

  • ’اگلے ماہ 15سے 29 نومبر تک دنیا میں مکمل اندھیرا رہے گا کیونکہ۔۔۔‘ ایسا دعویٰ منظر عام پر آگیا کہ دن… andhera

    25 October 2016

    نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیٹ پر افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے ایک خبر لیک کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ آئندہ ماہ 15سے 29نومبر تک دوہفتوں کے لیے دنیا مکمل اندھیرے میں رہے گی۔ ان افواہوں کی وجہ سے دنیا میں کھلبلی مچی ہوئی ...

  • بالوں کے گرنے سے نجات پانے کے آسان نسخے hair fall

    25 October 2016

    بالوں کا گرنا کس شخص کو پسند ہوسکتا ہے خاص طور پر مردوں کو، جن میں گنج پن کا خطرہ خواتین کے مقابلے میں کچھ زیادہ ہوتا ہے۔

    اگر آپ کو بالوں کے گرنے کا سامنا ہے تو بہتر تو یہ ہے کہ کسی ڈاکٹر سے رجوع ...

  • ذہین افراد کی یہ نشانی آپ میں ہے؟ zaheeen

    25 October 2016

    کیا آپ کو تنہا گھومنے پھرنے کا شوق ہے؟ اگر ہاں تو پھر آپ اپنے دیگر ساتھیوں کے مقابلے میں زیادہ ذہین ہوسکتے ہیں۔

    یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آیا۔

    برٹش سائیکولوجیکل سوسائٹی کی تحقیق کے مطابق ذہین افراد ...

  • چیونگم موٹاپے سے بچاؤ کے لیے مفید chewingum

    19 October 2016

    اکثر افراد کو دن بھر میں منہ چلانے کے لیے چیونگم کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ عادت انہیں موٹاپے سے بچانے میں مددگار ثابت بھی ہوسکتی ہے۔

    یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

    مایو کلینک کی تحقیق ...

  • کامیاب بنانے والی 11 مشکل عادات make successful habits

    18 October 2016

    کسی شخص کے لیے کیا چیز غیر اطمینان بخش ہوسکتی ہے، اس کا پیمانہ مختلف افراد میں مختلف ہوسکتا ہے مگر یہ بات عالمگیر حقیقت ہے کہ ہر فرد شخصی طور پر کچھ حدود رکھتا ہے اور مسلسل اس سے آگے بڑھنے کی کوشش کرتا ہے۔

    یہاں ...

  • کمر درد آپ کو کیوں نشانہ بناتا ہے؟ back pain

    17 October 2016

    کمر کا درد دنیا بھر کا مسئلہ ہے اور لگ بھگ ہر کسی کو زندگی میں کبھی نہ کبھی اس کا سامنا ہوتا ہے۔

    عام طور پر یہ درد پسلی سے نیچے شروع ہوتا ہے اور نیچے تک پھیلتا ہوا محسوس ہوتا ہے جو کہ کافی تکلیف ...

  • اختتام تک دیکھنے پر مجبور کرنے والی 10 فلمیں undisputed2

    17 October 2016

    ایک بہترین فلم وہی ہوتی ہے جو ابتداء سے ہی آپ کے اعصاب پر چھا جائے اور آپ کو اپنا گرویدہ بنالے۔

    کچھ فلمیں اس طرز پر بنائی جاتی ہیں کہ جب تک آپ اُن کو اختتام تک نہ دیکھ لیں، آپ کو مزہ نہیں آتا۔

    زندگی میں اصل خوشی کی کنجی zindagi

    13 October 2016

    کیا آپ اپنی زندگی کو خوش باش بنانا چاہتے ہیں؟ تو یہ بہت آسان اور آپ کے اپنے ہی ہاتھ میں ہے۔

    جی ہاں زندگی میں خوشی کی کنجی اپنے پیاروں کے ساتھ زیادہ وقت گزارنا ہے۔

    یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک ...

  • کیا آپ ذہین ہیں؟ Are you intelligent

    10 October 2016

    کیا دوسرے افراد آپ سے پریشان رہتے ہیں؟ صفائی پسندی آپ کو چھو کر نہیں گزری اور بدزبانی میں بھی سب سے آگے ہیں؟

    اگر ہاں تو یہ ممکنہ طور پر آپ کے ذہین ترین ہونے کی علامات ہیں۔

    یہ دلچسپ دعویٰ ایک امریکی تحقیق ...